جب زندگی شروع ہوگی نام کی کتاب در حقیقت گمراہ کن مواد ہے،، جسے ناول کے دلکش انداز میں تحریر کرکے نوجوانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
تفصیل درج ذیل مضمون میں پڑھیے۔
اس میں مسلمانوں کو جہاد سے دور کرنے، موسیقی ، مرد و زن کے اختلاط کو عام کرنے ، اسلاف سے تعلق ٹوڑنے ، اور مسلکی بے راہ روی کی ترغیب دی گئی ہے۔
یہ مضمون ماہنامہ میثاق ، پاکستان، اپریل ۲۰۱۳ کے شمارے میں شائع ہوا ہے۔
https://www.dropbox.com/s/hmreqowe9hy8emj/rad_jab%20zindagi%20shuru%20hogi.pdf

No comments:
Post a Comment